naat sharif in urdu- urdu naat- naat e rasool- نعت رسول مقبول-اردو نعت
اردو نعت
رفتار کا عالم کیا ہو گا ،گفتار کا عالم کیاہوگا
یہ بلاگ اردو کالم کے متعلق ہے -یہاں آپ کو ہر عنوان پردلچسپ اور معلوماتی اردو کالم پڑھنے کو ملیں گے -اردو اشعار غزلیں urdu kaalam
naat sharif in urdu- urdu naat- naat e rasool- نعت رسول مقبول-اردو نعت
رفتار کا عالم کیا ہو گا ،گفتار کا عالم کیاہوگا
sad ghazal in Urdu-heart touching Urdu ghazals- اردو غزل
اردو غزل
اس رنگ برنگی دنیا میں ارمان بدلتے رہتےہیں
نشانہ عاشق بنتا ہے عنوان بدلتے رہتے ہیں
بات ہے یہ ماضی کی جب بدلتے تھے زمانے
مگر دور حاضر میں انسان بدلتے رہتے ہیں
بے حسی کے پہاڑوں تلے دب گئی انسانیت
وجہ ہے جو آے روز بیان بدلتے رہتے ہیں
تکالیف تو ملی تھی جہیز ہمیں محبت میں
قسم ہے کہ میری جان نقصان بدلتے رہتے ہیں
میرا تو تھا اک ہی مدثر اک ہی رہے گا
وہ اور ہیں جن کے یاران بدلتے رہتے ہیں
( مدثر حیات منتظری )
sad ghazal in Urdu
کافی عرصہ بیت گیا ہے
کافی عرصہ بیت گیا ہے
جانے اب وہ کیسا ہو گا
وقت کی ساری کڑوی باتیں
چپکے چپکے سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بن چھتری کے چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑ ے عرصہ بیتا
اب وہ کس سے لڑتا ہو گا
اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے سوچا ہو گا
اپنے دل کی ساری باتیں
خود سے خود ہی کہتا ہو گا
کافی عرصہ بیت گیا ہے
----------جانے اب وہ کیسا ہو گا
اردو غزل
زندگی کو محال کرتے ہو
خود کو تم کیوں نڈھال کرتے ہو
یہ بھی کہتے ہو غم نہیں کوئی
چھپ کے آنکھیں بھی لال کرتے ہو
گر نہیں وہ ملا تو اس کے لیے
خود کو تم کیوں نڈھال کرتے ہو
جو نہ سمجھا کبھی محبّت کو
اس کا بھی تم خیال کرتے ہو
جو گیا لوٹ کر نہیں آیا
یاد کیوں مہ و سال کرتے ہو
جو نہ تھا خود وفا شعار کبھی
اس کا تم کیوں ملال کرتے ہو
اپنی خاموشیوں کے گوشوں سے
زین تم بھی کمال کرتے ہو
(حافظ علی زین العابدین )
sad ghazal in Urdu-heart touching Urdu ghazals- اردو غزل
اردو غزل
best urdu ghazal-new urdu ghazal -ghazal in urdu,-heart touching urdu ghazals
جادوکا کھلونا
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہےکھو جائے تو سونا ہے
غم ہو کے خوشی سب کچھ دیر کے ساتھی ہیں
کچھ دیر کا ہنسنا ہےپھر رونا ہے تو رونا ہے
برسات کا بادل تو دیوانہ ہے اسے کیا خبر
کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بگھونا ہے
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
ا ردو غزلbest urdu ghazal,new urdu ghazal,ghazal in urdu,heart touching urdu ghazals
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم که دینا کوئی خاص نہیں
اک دوست ہے کچا پکا سا
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
اک خواب ہے ادھورا پورا سا
اک پھول ہے روکھا سوکھا سا
اک سپنا ہے بن سوچا سا
اک اپنا ہے ان دیکھا سا
اک رشتہ ہے انجانا سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
.........بس
اک بہانہ اچھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم که دینا کوئی خاص نہیں
جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آۓہو
انداز تمہارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکے جھونکوں کی
جب آہٹ ہوئی کھڑکی پر
محسوس ہوا تم آۓہو
انداز تمہارے جیسا تھا
میں سمجھی تم ہوساتھ میرے
احساس تمہارے جیسا تھا
پھر رک گئی وہ بارش بھی
رہی نہ باقی آہٹ بھی
میں سمجھی تم مجھے چھوڑ گئے
انداز تمہارے جیسا تھا
best Urdu poetry about life- best Urdu Shayari on life,-Shayari in Urdu on life
اردو شاعری زندگی
جب تجے علم تھا کے خاک میں اٹ جائیں گے
زندگی تو نے میرے بال سنوارے کیوں تھے
وہ جس کے پاس ہو زخم حیات کا مرہم
کہیں سی ڈھونڈ کوئی ایسا چارہ گر لاؤ
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
وہ آ ۓ ہیں پشیماں لاش پے اب
تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم
تم ہم سی روٹھ جاؤ اور زندگی سی ہم
سب کو پیاری ہے زندگی لیکن
تم ہمیں زندگی سے پیارے ہو
ہم وہ نہیں کہ گردش رواں سےڈر گئے
ہم رقص کرنے والے ہیں زندگی کے ساتھ
زندگی بانجھ رہے وصل کسی طور نہ ہو
تو نہیں ہے تو میرے ساتھ کوئی اور نہ ہو
میری خواہش ہے کے خاموشی میں بسر ہونے لگوں
حادثے پیش بھی آئیں تو کہیں شور نہ ہو
best Urdu poetry about life- best Urdu Shayari on life- Shayari in Urdu on life
اردو شاعری زندگی
best Urdu poetry -poetry in Urdu text-Urdu poetry two line- Urdu poetry SMS-Urdu poetry sad-sad Urdu poetry
بہترین اردواشعار
سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے میں داؤ پیچ اسکے
وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک
جیسے جنگل میں اکیلی چاندنی بےتاب ہو
یہ واجبات عشق ہم پہ فرض کیوں
وہ بھی کچھ ادا کرے محسن محبت اسے بھی ہے
ٹوٹ کے چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا
فراز
بات چوٹی ہے مگر جان لیوا ہے
اسے یہ کون بتلاۓ اسے یہ کون سمجھاۓ
بہت خاموش رهنے سے تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
کسی کے دل کی بے تابی کسی کے دل کی بے چینی
وہی محسوس کرتا ہے جو خود بے تاب ہوتا ہے
اچھے نے اچھا جانا ہم کو برے نے برا جانا ہم کو
جس میں جتنا ظرف تھا ا تنا ہی پہچانا ہم کو
میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
مجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا
آ ج کی ماں اور بچوں کی تربیت |
ماں کر رہی ہے
مگر بیٹی کا آئیڈیل اسکا باپ ہے ماں نہیں تو یہ ماؤں کے لیے لمحہ فکریہ
naat sharif in urdu - urdu naat- naat e rasool- نعت رسول مقبول-اردو نعت اردو نعت جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوارکا عالم کیا ہو گا ہر کوئی...