best Urdu poetry -poetry in Urdu text-Urdu poetry two line- Urdu poetry SMS-Urdu poetry sad-sad Urdu poetry
بہترین اردواشعار
سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے میں داؤ پیچ اسکے
وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک
مضطرب ہیں یوں نگاہیں انتظار یار میں
جیسے جنگل میں اکیلی چاندنی بےتاب ہو
یہ واجبات عشق ہم پہ فرض کیوں
وہ بھی کچھ ادا کرے محسن محبت اسے بھی ہے
ٹوٹ کے چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا
فراز
بات چوٹی ہے مگر جان لیوا ہے
اسے یہ کون بتلاۓ اسے یہ کون سمجھاۓ
بہت خاموش رهنے سے تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
کسی کے دل کی بے تابی کسی کے دل کی بے چینی
وہی محسوس کرتا ہے جو خود بے تاب ہوتا ہے
اچھے نے اچھا جانا ہم کو برے نے برا جانا ہم کو
جس میں جتنا ظرف تھا ا تنا ہی پہچانا ہم کو
میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
مجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں